the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی کے معاملے میں دنیا بھر کی تنقید کاسامنا کرنے والے پاکستان کی سب سے بڑی ریاست پنجاب میں پہلی بار خواتین کی حفاظت کے لئے ایک نیا قانون بنایا گیا ہے۔
تشدد کےخلاف خواتین کی حفاظت کے بل کی مخالفت اسمبلی میں بھی



اتنی ہی زوردار طریقے سے کی جارہی تھی لیکن پنجاب اسمبلی نے کل آخرکار وہ بل پاس کر ہی دیا۔
نئے قانون کے ذریعہ خواتین کے خلاف ہونے والے کئی طرح کے جرائم جیسے گھریلو ،,جذباتی ،ذہنی اور مالی استحصال اور تشدد سے خواتین کی حفاظت یقینی بنایا جائے گا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.